ممبئی : آ ج ممبئی میں لو کل ٹرین کے 7 کو چس اند ھیری اور و لے پا رلے کے درمیا ن پٹری سے اتر گئے جسکی وجہ سے مصروف روٹ پر ٹر یفک میں خلل پڑا ہے۔ اس حا دثہ میں کسی کے بھی مر نے کی کو ئی اطلا ع نہیں ہے ‘ چیف پبلک ریلیشنس آ فیسر ‘ ویسٹر ن ریلو
ے نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ ٹر ین بو ریو یلی سے چر چ گیٹ جا رہی تھی جو کہ صبح 11 بجے حا دثہ کا شکا ر ہو گئی ۔ انجینیرس اور بچا و ٹیمیں جا ئے حا د ثہ پر پہنچ گئی ہیں تا کہ ٹر یفک کو پھر سے بحال کیا جا سکے ۔ حا دثہ کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.